شیشہ گھر: ’چاہتا ہوں لوگوں کو اینیمیشن بنانے کے لیے امریکہ نہ جانا پڑے‘
عثمان ریاض بھی انھی نوجوانوں میں سے ہیں جو اینیمیٹڈ فلمیں دیکھتے ہوئے بڑے ہوئے ہیں لیکن عثمان اینیمیٹڈ فلمیں صرف دیکھنا ہی نہیں بلکہ خود بنانا بھی چاہتے تھے۔
پاکستان میں ایسا پلیٹ فارم نہ ہونے کے باوجود اب وہ اپنا خواب پورا کرنے کے لیے ہاتھ سے بنائی گئی پاکستان کی پہلی اینیمیٹڈ فیچر فلم بنا رہے ہیں۔
ویڈیو: موسیٰ یاوری
میوزک: عثمان ریاض

