موئن جو دڑو: حالیہ شدید بارشوں سے کیا نقصان ہوا؟

پاکستان کے صوبہ سندھ میں حالیہ بارشوں سے عالمی تقافتی ورثے موئن جو دڑو کے آثار بھی متاثر ہوئے ہیں۔

پانی کی نکاسی کے لیے موجود 5000 سال پرانا نکاسی کا سسٹم کام تو آیا لیکن بارش سے اسے کیا نقصان پہنچا اور اب اسے کتنی بحالی کی ضرورت ہے؟ جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔