آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بلوچستان میں سیلاب: ’اتنی مشکلوں سے اس عمر میں گھر بنایا تھا، اب کچھ نہیں بچا‘
بلوچستان میں سیلاب کئی ہفتوں سے تباہی مچا رہا ہے۔ کوئٹہ میں حالیہ سیلابی ریلے کے بعد کئی آبادیاں زیر آب آئیں۔ یہاں کے رہائشی یہ شکوہ کر رہے ہیں کہ ان کا سامان امداد کے بہانے لوٹ لیا گیا جبکہ حکومتی امداد تاحال نہیں پہنچی۔
سیلاب کی تباہ کاریاں آپ تک پہنچانے کے لیے بی بی سی کی ٹیم بلوچستان میں موجود ہے، انھوں نے کوئٹہ سے یہ رپورٹ بھیجی۔
رپورٹر: فرحت جاوید
فلمنگ، ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی