پاکستان میں سیلاب: 28 افراد پر مشتمل فیملی سیلاب کے بعد کیسے گزارہ کر رہی ہے؟
چار بیویوں اور 23 بچوں پر مشتمل خاندان کے سربراہ غلام فرید کے مطابق سیلاب سے قبل ان کی زندگی آرام سے گزر رہی تھی لیکن حالیہ سیلاب ان کا کاروبار، گھر، سب کچھ بہا کے لے گیا۔
جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والا یہ خاندان اب کن حالات میں گزارا کر رہا ہے؟ دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔

