بلوچستان میں سیلاب: بے بسی کے وہ دن جب گاؤں ملک سے کٹ گیا

،ویڈیو کیپشنبلوچستان میں سیلاب: بے بسی کے وہ دن جب گاؤں ملک سے کٹ گیا

سیلاب کی وجہ سے بلوچستان کا یہ گاؤں کئی دن تک ملک کے بیشتر حصوں سے کٹا رہا۔

بے بسی کے ان دنوں میں یہاں کے رہائشیوں کے ساتھ کیا ہوا اور متاثرین اب کیا مطالبہ کر رہے ہیں؟ دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔