بلوچستان میں سیلاب: ’ہیلی کاپٹر آتا ہے تو ہم راشن کے لیے بھاگتے ہیں‘

،ویڈیو کیپشنبلوچستان میں سیلاب: ’ہیلی کاپٹر آتا ہے تو ہم راشن کے لیے بھاگتے ہیں‘

مدد کی آس میں آسمان میں ہیلی کاپٹر کی جانب تکتی آنکھیں، سیلاب کے پانی میں خشکی کی جانب تیرتے مرد اور عورتیں۔۔۔ یہ وہ مناظر ہیں جو بی بی سی کی ٹیم نے پاکستان آرمی کے ہیلی کاپٹر سے دیکھے۔

پاکستان فوج کی جانب سے بلوچستان میں ریسکیو مشن جاری ہے۔

ویڈیو: فرحت جاوید، فرقان الٰہی