سندھ میں سیلاب: پیر پگاڑا کی خانقاہ میں سیلاب متاثرین کی خدمت

،ویڈیو کیپشنپیر پگاڑہ کی خانقاہ میں سیلاب متاثرین کی خدمت

سندھ کے علاقے پیر جو گوٹھ میں پیر پگاڑا نے اپنی خانقاہ کے دروازے سیلاب متاثرین کے لیے کھول دیے ہیں۔

وہاں کیا سہولیات ہیں اور کیا متاثرین واقعی مطمئن ہیں، دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔