کاغان میں سیلاب: ’تیز ریلا آیا اور میری بیٹی کو بہا لے گیا‘
خیبرپختونخوا میں واقع کاغان کا علاقہ مانڈری پاکستان کے دیگر متاثرہ علاقوں کی طرح سیلاب سے ہونے والی تباہی کا منظر پیش کرتا ہے۔
گذشتہ ہفتے آنے والے سیلاب سے وہاں دریا کے کنارے بنی کئی عمارتیں بہہ گئیں اور علاقہ مکین اب بھی امداد کے منتظر ہیں۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔

