ڈیرہ غازی خان میں سیلاب: ’ہمارے سارے جانور بہہ گئے، کچھ نہیں بچا‘

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ڈیرہ غازی خان میں حکومت کی طرف سے لگائے گئے امدادی کیمپ میں موجود لوگوں کی کیا صورتحال ہے، جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیے۔۔۔

رپورٹنگ: ترہب اصغر

ویڈیو: وقاص انور