آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان میں سیلاب: ’میرے بچے کھو گئے، میری کوئی چیز نہیں رہی‘
پاکستان میں آنے والے حالیہ سیلاب کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ سنہ 2010 کے بعد سب سے بڑا سیلاب ہے اور اس سے ہونے والی تباہی کا اندازہ ابھی لگایا جا رہا ہے۔
متاثرین بچے کھچے سامان کو جمع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تاکہ عارضی طور پر سر چھپانے کے لیے کوئی بندوبست کر سکیں۔ ان افراد کو سیلاب کے بعد کن مسائل کا سامنا ہے، جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔