سیلاب زدہ علاقوں کی خواتین کے لیے سینیٹری پیڈز کی امداد

سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہونے والی خواتین کو خوراک اور امداد کی ضرورت تو ہے ہی مگر وہ ماہواری کے دنوں میں اپنی صحت کا خیال کیسے رکھ رہی ہوں گی؟

بشرٰی ماہنور اور انعم خالد نے یہی سوچ کر ماہواری جسٹس مہم کا آغاز کیا۔ یہ مہم کیا ہے اور سیلاب سے متاثرہ خواتین کی کیسے مدد کر رہی ہے، دیکھیے ہمارے ساتھی فرقان الٰہی کی یہ رپورٹ