آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
دریائے سوات میں سیلاب میں بہتی عمارتیں
اپر سوات کے علاقے مدین میں دریائے سوات سے آنے والے پانی کی وجہ سے اونچے درجے کا سیلاب گزر رہا ہے۔ انتظامیہ نے مقامی لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات دی ہیں۔
اس ویڈیو میں دریائے سوات کے کنارے پر موجود عمارتوں کو دریا میں بہتا دیکھا جا سکتا ہے۔