آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بلوچستان میں سیلاب: متاثرین کی مدد کرنے والا نوجوان مہندر کمار
پاکستان میں بلوچستان کے علاقے نوشکی میں آنے والے سیلاب نے جہاں بہت سے لوگوں کو بے گھر کر دیا وہیں کئی خاندان اب بھی راشن سے محروم ہیں۔
ایسے میں سماجی کارکن مہندر کمار اپنے ساتھیوں سمیت لوگوں کی مدد کو نکلے ہیں۔ مزید دیکھیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔