قلعہ عبداللہ: سیلابی ریلا جو کئی زندگیاں نگل گیا

حکام کا کہنا ہے کہ جمعے کو علاقے میں نہ صرف بے تحاشا بارش ہوئی بلکہ بارش کے باعث پہلے سے پانی سے بھرے ہوئے دو تین ڈیم ٹوٹ گئے جس کے باعث صورتحال خراب ہوگئی تھی۔

نوٹ: اس ویڈیو کے بعض مناظر آپ کے لیے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں۔