بلوچستان میں بارشیں اور سیلاب: ہزاروں مائیں بہنیں زمین پر بیٹھ کر رات گزار رہی ہیں‘

،ویڈیو کیپشنہزاروں مائیں بہنیں زمین پر بیٹھ کر رات گزار رہی ہیں‘

بلوچستان میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے ضلع لسبیلہ میں سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔ ندی نالوں پر قائم پل متاثر ہونے سے مسافر پھنس گئے ہیں جبکہ کئی دیہی علاقوں سے لوگوں کو ابھی تک ریسکیو نہیں کیا جا سکا ہے۔

مزید جانیے ریاض سہیل اور محمد نبیل کی اس ویڈیو میں۔

فلمنگ اسماعیل ساسولی اور خالد رونجھا