سیلاب سے نمٹنے کی ہنگامی مشقیں

،ویڈیو کیپشنسیلاب سے نمٹنے کی ہنگامی مشقیں

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مون سون کی بارش اور ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کی لیے دریائے راوی پر خصوصی مشقوں کا انتظام کیا گیا۔