گوگل میپس پر تصاویر ڈالنے والے پاکستانی فوٹوگرافرز

،ویڈیو کیپشنگوگل میپس پر تصاویر ڈالنے والے پاکستانی فوٹوگرافرز

جب آپ کسی جگہ کا نام گوگل پر سرچ کرتے ہیں تو اس جگہ کی تصاویر اور اس جگہ تک پہنچنے کی ہدایات سامنے آ جاتی ہیں، کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ پاکستان میں کون لوگ گوگل میپس پر وہ تصاویر اپ لوڈ اور لوکیشن اپ ڈیٹ کرتے ہیں؟

جانیے نازش ایاز اور کیمرہ مین زبیر کی اس ویڈیو میں۔

ایڈیٹنگ: محمد نبیل