آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان میں بجلی کی لوڈشیڈنگ: کہیں لائٹ آٹھ گھنٹے جانے اور کہیں اتنی ہی دیر کے لیے آنے کی وجہ کیا؟
کہیں لائٹ آٹھ گھنٹوں کے لیے جا رہی ہے تو کہیں صرف اتنی دیر کے لیے آ رہی ہے۔۔۔ پاکستان میں جتنی زیادہ گرمی پڑ رہی ہے، اسی حساب سے لوڈشیڈنگ کے وقت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
بجلی تو پہلے بھی جاتی تھی لیکن آج کل زیادہ کیوں جا رہی ہے؟ جواب جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔
ویڈیو: کومل فاروق، محمد ابراہیماضافی رپورٹنگ: تنویر ملک