انڈیا کے بدایونی پیڑے جو کراچی میں بھی مقبول ہیں

،ویڈیو کیپشنانڈیا کے بدایونی پیڑے جو کراچی میں بھی مقبول ہیں

تقسیم ہند کے بعد ممن خان نامی ایک کاریگر انڈین ریاست اتر پردیش سے بدایونی پیڑے بنانے کا ہنر اپنے ساتھ کراچی لے آئے۔ کراچی شہر میں یوں تو کئی اقسام کی مٹھائیاں دستیاب ہیں لیکن ممن خان کی دکان پر بکنے والے ان پیڑوں کے چاہنے والے بھی برسوں سے یہاں آ رہے ہیں۔

ان پیڑوں میں ایسی کیا خاص بات ہے اور انھیں کیسے تیار کیا جاتا ہے، جاننے کے لیے دیکھیے شمائلہ خان اور زیان علی خان کی یہ ویڈیو۔