آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان: مہنگائی کے دور میں گھریلو بجٹ کیسے بنائیں، بچت کیسے کریں؟
ہم سب جانتے ہیں کہ مہنگائی بڑھ رہی ہے اور کم از کم آئندہ چند ماہ تک اس میں کمی ہوتی نظر نہیں آ رہی۔ تو کیا آپ بھی ایسے گھرانے سے ہیں جنھیں گھر کا بجٹ بنانے میں مشکل ہو رہی ہے؟
تو آئیے دیکھتے ہیں بی بی سی کی نامہ نگار فرحت جاوید اور نعمان خان کی یہ ویڈیو رپورٹ جس میں آپ کے لیے گھر کا خرچہ چلانے کی کچھ ٹِپس ہیں۔