آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
نور مقدم قتل کیس: ’یہ اب صرف میری بیٹی کی نہیں، پاکستان کی تمام بیٹیوں کی بات ہے‘
نور مقدم کے والد شوکت مقدم کا کہنا ہے کہ ’یہ صرف میری بیٹی کی بات نہیں ہے اب یہ پاکستان کی تمام بیٹیوں کی بات ہے۔‘
۔عدالت نے نور مقدم کے قتل کے مقدمے میں فیصلہ محفوظ کر لیا ہے اور امکان ہے کہ یہ فیصلہ 24 فروری کو سنایا جائے گا۔ نور مقدم کے والد کا مزید کیا کہنا تھا، جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔
ویڈیو: شہزاد ملک، محمد ابراہیم