مری میں سنو ایمرجنسی نافذ، علاقے کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا
پاکستان کے وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے بتایا ہے کہ صوبہ پنجاب کے تفریحی مقام مری میں شدید برفباری کے نتیجے میں گاڑیوں میں پھنسے کم از کم 16 سیاح ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ کئی گاڑیاں ابھی تک پھنسی ہوئی ہیں۔
پنجاب حکومت کی جانب سے مری میں سنو ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے علاقے کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا ہے جبکہ امدادی کارروائیوں میں ایف سی، رینجرز اور فوج کے جوانوں کی مدد حاصل کی جا رہی ہے۔
مری کی صورتحال کے بارے میں مزید جانیے ہماری اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔۔۔

