بنگلہ دیش کے 50 برس: پاکستانی اور بنگلہ دیشی نوجوان ایک دوسرے کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنپاکستان اور بنگلہ دیش علیحدہ کیوں ہوئے؟ دونوں ملکوں کے نوجوانوں کی رائے

رواں برس بنگلہ دیش کے قیام کے پچاس سال مکمل ہو رہے ہیں۔ اس موقع پر بی بی سی نے پاکستان اور بنگلہ دیش کی نوجوان نسل سے سوال کیا کہ وہ ایک دوسرے کے بارے میں کیا جانتے ہیں اور کیا جاننا چاہتے ہیں۔