آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بلوچستان میں زلزلہ: گھر گر گئے، دیواروں میں دراڑیں
بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں بدھ کو رات گئے آنے والے زلزلے سے 20 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ علاقے میں بڑے پیمانے پر مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔