بلوچستان میں زلزلہ: گھر گر گئے، دیواروں میں دراڑیں

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں بدھ کو رات گئے آنے والے زلزلے سے 20 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ علاقے میں بڑے پیمانے پر مکانات کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

ہرنائی میں زلزلہ

،تصویر کا ذریعہYazdani Tareen

،تصویر کا کیپشنبلوچستان کے علاقے ہرنائی میں بدھ کو رات گئے آنے والے زلزلے سے 20 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ علاقے میں بڑے پیمانے پر عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
ہرنائی میں زلزلہ

،تصویر کا ذریعہYazdani Tareen

،تصویر کا کیپشنزلزلہ صبح تین بجے آیا اور ریکٹر سکیل پر اس کی شدت پانچ اعشاریہ نو تھی
ہرنائی میں زلزلہ

،تصویر کا ذریعہYazdani Tareen

،تصویر کا کیپشنکم گہرائی میں ہونے کی وجہ سے زلزلے سے زیادہ نقصان ہوا ہے
ہرنائی میں زلزلہ

،تصویر کا ذریعہYazdani Tareen

،تصویر کا کیپشنکچے مکانات کے علاوہ ہرنائی میں پکے مکانات کی دیواریں بھی منہدم ہو گئیں
ہرنائی میں زلزلہ

،تصویر کا ذریعہYazdani Tareen

،تصویر کا کیپشنحکام کے مطابق امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور ملبے میں پھنسے لوگوں کو نکالا جا رہا ہے جبکہ علاقے میں ایمرجنسی نافذ ہے