مودی کی تصویر دیکھ کر ہارن بجانے سے کیا ہو گا؟

،ویڈیو کیپشناسلام آباد کی سڑکوں پر مودی کے پوسٹر

آج انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہوئے دو سال ہو چکے ہیں اور اس موقع پر پاکستان میں اس اقدام کی مذمت کرنے کا منفرد طریقہ دیکھنے میں آیا ہے۔

مزید جانیے نامہ نگار سَحر بلوچ اور موسیٰ یاوری کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔