پاکستان میں اتنی زیادہ ٹڈیاں کہاں سے آئیں اور اب یہ سب سے بڑا مسئلہ کیوں ہے؟

،ویڈیو کیپشن’ٹڈی دل 20 منٹ میں 60 ایکڑ کھا گیا‘

ٹڈی دل آندھی کی طرح آتا ہے اور منٹوں میں سینکڑوں ایکڑ پر پھیلی فصلیں کھا جاتا ہے۔ جنوبی پنجاب میں کسانوں نے حال ہی میں اس کی تباہ کاری کا منظر اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ یہ نہ صرف ان کے لیے بلکہ حکومت کے لیے بھی ایک ڈراؤنا خواب کیوں ہے، دیکھیے ہمارے ساتھی عمر دراز اور فرقان الہٰی کی یہ رپورٹ