آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
میٹھی عید کے میٹھے پکوان: خالص مکھن، کریم اور پھلوں کے ذائقہ سے بھرپور کوئٹہ کا کولڈ کیک
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں آئس کریم کھانے کی شوقین خاتون نے آئس کریم کو اب اپنا آن لائن کاروبار بنا لیا ہے۔ وہ اس کاروبار کو نہ صرف کامیابی سے چلا رہی ہیں بلکہ انھوں نے شہر کے باسیوں کے لیے آئس کریم کے 40 ایسے فلیورز بھی متعارف کروائے ہیں جو ان کے بقول پہلے کوئٹہ میں دستیاب نہیں تھے۔
یہ خاتون کون ہیں، انھوں نے اس کاروبار کا آغاز کیسے کیا ۔۔۔سنیئے انھی کی زبانی کوئٹہ سے خیر محمد اور محمد کاظم کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔