آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
میٹھی عید کے میٹھے پکوان: پیناکولاڈا پیشن میٹھا بھی، گرمی کا توڑ بھی
آپ نے پیناکولاڈا مشروب تو پیا ہوگا پر کیا آپ جانتے ہیں کہ پیناکولاڈا پیشن نامی ایک میٹھا بھی بنایا جاتا ہے۔ اسلام آباد سے رابعہ سلیم ہمیں سیکھا رہی ہیں کہ اس گرمی کے موسم میں یہ ٹھنڈا میٹھا کیسے بنتا ہے۔ دیکھیے نعمان مسرور کی اس رپورٹ میں۔۔۔