آٹزم کا شکار بچوں کو لاک ڈاؤن نے کیسے متاثر کیا؟

،ویڈیو کیپشنجسمانی سرگرمیوں کے مراکز بند ہونے سے آٹزم کا شکار بچے بھی متاثر ہوئے

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے لگائی گئی پابندیوں سے جہاں دنیا بھر میں لوگ اپنے گھروں میں محصور ہو گئے ہیں وہیں سکولوں کے ساتھ جسمانی سرگرمیوں کے مراکز بند ہونے سے آٹزم کا شکار بچے بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ دیکھیے ثنا آصف اور فرقان الٰہی کی ڈیجیٹل ویڈیو۔