خالص پاکستان کی تلاش میں آئی داریا کا پاکستان میں لاک ڈاؤن گزارنے کا تجربہ کیسا رہا؟
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی لاک ڈاؤن کی وجہ سے لوگوں کی زندگی پر اثر پڑا ہے۔ ان میں وہ غیر ملکی سیاح بھی شامل ہیں جو تفریح کے لیے پاکستان آئے تھے تاہم انھیں لاک ڈاؤن میں یہاں وقت گزارنا پڑا۔
مزید جانیے ایک ایسی ہی سیاح کی کہانی خود ان کی زبانی محمد زبیر کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔



