آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
محمد حنیف کا ولاگ: جنگ کورونا سے، لڑائی صحافیوں سے۔۔۔
پاکستان کی حکومت نے کورونا وائرس کے خلاف جنگ کا اعلان کر رکھا ہے۔ لیکن جب بھی اس حوالے سے کوئی سوال کیا جائے تو ایسا لگتا ہے کہ لڑائی صحافیوں سے ہے۔ ایسا کیوں ہے؟