آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لاک ڈاؤن ڈائری: کورونا وائرس، نمازِ جمعہ اور صدرِ مملکت
پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے پاکستان میں لاک ڈاؤن جاری ہے۔ صحافی اور تجزیہ کار محمد حنیف اس سلسلے میں بی بی سی اردو کے قارئین اور ناظرین کے لیے لاک ڈاؤن ڈائری پیش کر رہے ہیں۔ دیکھیے اس سلسلے میں تازہ وی لاگ۔