بکا خیل: وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے کن حالات میں زندگی گزار رہے ہیں؟

،ویڈیو کیپشنبکا خیل: وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے کن حالات میں زندگی گزار رہے ہیں؟

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں میں فوجی آپریشن سے بےگھر ہونے والے خاندانوں کے لیے بنائے گئے بکاخیل کیمپ میں زندگی کیسی ہے؟

اس کے مکینوں سے بی بی سیکے حمیرا کنول ، نعمان مسرور اور بلال احمد نے ملاقات کی۔