کابلی پلاؤ: میٹھی گاجروں اور نمکین چاولوں کا لذیذ امتزاج

40 سال پہلے افغانستان پر روسی افواج کے حملے کے بعد لاکھوں افغان شہریوں نے پاکستان کی جانب نقل مکانی کی۔ یہ لوگ اپنی ثقافت، روایات، طرزِ زندگی، رہن سہن اور دیگر معاملات بھی ساتھ لائے جو اب پاکستانی معاشرے کا اہم حصہ بن چکے ہیں۔

افغان پناہ گزینوں نے یوں تو مختلف کاروبار کیے لیکن افغان پکوان اور خاص طور پر کابلی پلاؤ کو ہر جگہ پذیرائی حاصل ہوئی۔ کابلی پلاؤ کیسے بنایا جاتا ہے، جاننے کے لیے دیکھیے ہمارے ساتھی بلال احمد کی ڈیجیٹل ویڈیو۔