آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
شلہ گوشتی: صرف کوئٹہ میں بننے والی منفرد نیاز
محرم الحرام کے موقع پر مختلف پکوان نذر و نیاز کے طور پر تیار کیے جاتے ہیں۔ ان میں سے شلہ گوشتی ایک ایسا پکوان ہے جو کہ صرف بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بنتا ہے۔
اس کی تیاری میں 8 گھنٹے لگتے ہیں اور اس کو تیار کرنے کے لیے بہت زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے۔ یہ لذیذ پکوان کس طرح بنتا ہے دیکھیے کوئٹہ سے خیر محمد بلوچ کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔