آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ملتان کا کبھی نہ بچھڑنے والا جوڑا: ’اس کو سکون نہیں ملے گا تو ہم بھی خوش نہیں رہیں گے‘
مختار احمد اور شاہین اختر شادی کے بعد ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوئے۔ پھر چاہے نو بچے ضائع ہوئے، بیوی اپنا ذہنی توازں کھو بیٹھیں، دن اچھے سے برے ہو گئے، ملتان کے اس جوڑے نے ایک دوسرے کا ساتھ نہیں چھوڑا۔
ہمارے ساتھی عمردراز اور فرقان الٰہی آپ کو ملوا رہے ہیں ’مٹھو اور مٹھی‘ سے۔۔۔