آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بہادر دادی جنہوں نے اپنے شوہر کی جان بچانے کے لیے دوڑ لگائی
لتا کری کی عمر 68 برس ہے۔ گذشتہ تین برس سے وہ انڈیا کی ریاست مہاراشٹر میں ہونے والی تین کلو میٹر میراتھن ریس میں حصہ لے کر اسے جیت رہی ہیں اور انعامی رقم سے وہ اپنے شوہر کا علاج کرواتی ہیں۔ ان کی کہانی پر ایک فلم بھی بنائی گئی ہے۔