بلوچستان میں برفباری کے دوران اپنی گاڑی میں لوگوں کی مدد کرنے والا یہ ہیرو کون ہے؟

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے محمد سلیمان نے شدید برفباری کے دوران کان مہترزئی سے 100 کے قریب لوگوں کو ریسکیو کیا۔ پشین کے اس رہائشی کا کہنا ہے کہ انھیں لوگوں کی مدد کرنا بچپن سے پسند ہے اور ان کی اسی عادت نے آج انھیں پاکستان بھر میں مشہور کر دیا ہے۔

محمد سلیمان نے بتایا کہ جس روز انھوں نے لوگوں کو بچایا تو وہاں دوپہر دو بجے سے طوفان اور ہوائیں چلنے لگیں اور رات ایک بجے طوفان رکا۔ ہمارے ساتھی خیر محمد کی ویڈیو۔۔۔