آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
چترال میں شدید برفباری
چترال میں شدید برفباری سے سڑکیں بند ہیں اور معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے ہیں۔ یہ ویڈیو چترال کی ضلعی انتظامیہ نے گذشتہ روز جاری کی تھی۔