آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بہاولپور: آئیے آپ کو ’نور محل‘ کی سیر کروائیں!
بہاولپور کا نور محل زندگی کے تقریباً 150 سال دیکھ چکا ہے۔ یہ محل مغربی اور اسلامی طرزِ تعمیر کا حسین امتزاج ہے۔
آئیے آپ کو بہاولپور لیے چلتے ہیں جہاں ہمارے ساتھی عمردراز ننگیانہ اور فرقان الٰہی آپ کو اس شاندارمحل کی سیر کروا رہے ہیں۔
دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔