آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
صحرائے چولستان کے قلعہ ڈیراور میں دیکھنے کو کیا کیا ہے؟
جنوبی پنجاب میں نوابوں کا شہر بہاولپور تاریخ کی ایک مکمل کتاب ہے۔ ہر ایک پنے پر آپ کو سابقہ ریاست کے دور کی یادیں نقش ملتی ہیں۔
اسی کتابِ ماضی کا ایک صفحہ پلٹتے ہیں اور آپ کو قلعہ ڈیراور لیے چلتے ہیں۔ ہمارے ساتھی عمردراز ننگیانہ اور فرقان الٰہی آپ کو اس شاندار قلعے کی سیر کروا رہے ہیں۔ دیکھیے یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔۔۔