آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مکلی کا قبرستان
سندھ کے شہر ٹھٹہ کے قریب واقع مکلی کا قبرستان دنیا کا وسیع ترین قبرستان ہے۔ یونیسکو نے اسے 1981 میں عالمی ورثہ قرار دیا تھا۔ جہاں چودھویں صدی عیسوی سے لیکر 17ویں صدی کے حکمران خاندانوں اور جنگجوؤں کی قبریں موجود ہیں۔