خطہ پوٹھوہار کے خوبصورت تفریحی اور تاریخی مقامات کی سیر
تفریح صرف برفیلی پہاڑی چوٹیوں یا ان کے دامن میں جا کر ہی میسر نہیں ہوتی بلکہ ہرے بھرے میدان، سنگلاخ پہاڑ اور بل کھاتی ندیاں بھی تفریح طبع کا سبب بن سکتی ہیں۔
خطہ پوٹھوہار ایسے ہی سنگلاخ پہاڑوں، چٹانوں اور تاریخی مقامات کا مرکز ہے۔ پوٹھوہار کے خوبصورت تفریحی اور تاریخی مقامات کی سیر کروا رہے ہیں ہدی اکرام اور نعمان خان اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔


