موہٹہ پیلس: رائے بہادر شیورتن موہٹہ کا کلفٹن والا گھر جو ’تاج محل‘ سے کم نہیں

،ویڈیو کیپشنرائے بہادر شیورتن موہٹہ کے کراچی میں کئی گھر تھے لیکن 1933 میں تعمیر ہونے والا موہٹہ پیلس ہمیشہ اُن کا پسندیدہ رہا

تاج محل کی کہانی کس نے نہیں سُنی۔ قریب پونے چار سو سال پہلے ایک شہنشاہ نے اپنی ملکہ سے محبت کی ایسی یادگار تعمیر کی جو آج بھی دنیا بھر میں پیار کی سب سے بڑی علامت کے طور پر پہچانی جاتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کے شہر کراچی میں بھی ایک ایسا ہی محل ہے؟

یقین نہیں آتا تو خود دیکھ لیجیے ہمارے ساتھی کریم الاسلام کی اِس ڈیجیٹیل ویڈیو میں۔۔۔