کراچی کا سائنس کلب جہاں بچے سائنس کے عملی تجربات سیکھتے ہیں

کراچی کے علاقے کورنگی کے 37 سالہ عبدالرؤف کو بچپن ہی سے چاند پر جانے کا شوق تھا۔ وہ خود تو یہ کارنامہ سرانجام نہیں دے سکے لیکن اب اس سرتوڑ کوشش میں لگے ہیں کہ کسی اور بچے کا یہ خواب ادھورا نہ رہ جائے۔ کیسے؟

جاننے کے لیے دیکھیے ہمارے ساتھی کریم الاسلام کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو۔