آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لاہور کی لالہ رخ کا مقصد بچوں کو کھیل ہی کھیل میں سائنس سمجھانا ہے
سائنس کا مضمون اور پڑھائی، یہ دونوں چیزیں سکولوں میں اکثر بچوں کے لیے مشکلات کا باعث بنتی ہیں۔ مگر اسی مشکل کو آسان کرنے کے لیے لالہ رخ لاہور میں مختلف سکولوں میں جا کر اپنے سائنس شوز کرتی ہیں۔ مگر یہ شوز عام پڑھائی سے بہت مختلف ہوتے ہیں۔ ہمارے نمائندے موسیٰ یاوری ان سے ملے اور ان سے ان کے کام کا مقصد پوچھا۔