آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ویمن آن ویلز: خواتین کو سڑکوں پر موٹر سائیکل چلانے میں کن مشکلات کا سامنا ہے؟
’اپنی سواری خود مختاری‘ کے نظریے کے تحت شروع ہونے والے منصوبے ’ویمن آن ویلز‘ کو سندھ سے پہلے صوبہ پنجاب میں متعارف کروایا گیا لیکن اس منصوبے کے باوجود بھی پنجاب میں خواتین کی بہت کم تعداد سڑکوں پر موٹر سائیکل چلاتی نظر آتی ہے۔
خواتین کو سڑکوں پر موٹر سائیکل چلانے میں کن مسائل کا سامنا ہے، جانیے لاہور سے ترہب اصغر اور وقاص انور کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔