آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ساؤتھ انڈین پکوان پاکستان میں: ملیے اسلام آباد میں ’اصلی ڈوسا‘ بنانے والی نورین خالد سے
اسلام آباد کے لوگوں کو ڈوسا، اڈلی اور سامبھر جیسے ساؤتھ انڈین کھانوں سے متعارف کروانے والی مسز نورین خالد کہتی ہیں کہ ڈوسا بنانا بظاہر آسان لگتا ہے، لیکن یہ ایک ہنر ہے جو انھوں نے اپنی والدہ سے سیکھا۔
ان کے ہنر اور اب تک کے سفر کی کہانی جانیے سارہ عتیق اور نعمان خان کی اس ڈجیٹل وڈیو میں۔