آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ماں جی برگر پوائنٹ: ہاتھ پھیلانے کے بجائے محنت کو ترجیح دینے والی خاتون کی کہانی
سبیلا غلام حسین عرف ماں جی اپنے بیمار شوہر کا علاج کروانے اور اپنے بچوں کی تعلیم کا خرچ اٹھانے کے لیے راولپنڈی میں ایک برگر سٹال چلاتی ہیں۔
معاشی مشکلات کے باوجود کسی کے آگے ہاتھ پھیلانے کے بجائے اُنھوں نے محنت کرنے کو ترجیح دی۔ دیگر خواتین کے لیے بھی ان کا مشورہ یہی ہے کہ وہ اپنے اندر قوتِ ارادی پیدا کریں۔
مزید دیکھیے نازش فیض اور نیر عباس کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں۔